Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 572|Reply: 0

سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے: کراچی پولیس چیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 03:18:10 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں سال نو کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کی اجازت نہیں۔

کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ فائرنگ پر مقدمہ ہوائی فائرنگ کا نہیں بلکہ اقدام قتل کا درج کیا جائے گا، کوئی علاقہ بند نہیں کیا جائے گا۔   
نئے سال کے جشن کی تیاری، مری میں دفعہ 144 کا نفاذ

مری میں دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی، اگلے دو روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر مقامات پر جا سکتے ہیں۔   

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانگی بہتر رکھنے کے لیے پولیس تعینات ہو گی،  کراچی میں حفاظتی انتظامات کے لیے 6 ہزار اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ ہے کراچی کو کرائم فری زون بنائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.054235 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list