Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 970|Reply: 0

برطانیہ: 4 برس میں 1500 ڈرائیورز کو ایک سے زائد بار سرخ بتی عبور کرتے پکڑا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 03:55:56 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں گزشتہ چار برس کے دوران 1500 سے زائد ڈرائیورز کو ایک سے زائد بار ریڈ ٹریفک لائٹ کو عبور کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

اس حوالے سے سامنے آنے والے اعداد وشمار کے مطابق 11 اکتوبر کو مکمل ہونے والے چار برس میں مجموعی طور پر 1,548 ڈرائیورز نے ایک سے زائد بار ریڈ لائٹ سے گزرنے کا جرم کیا۔

پکڑے جانے والے ڈرائیورز میں سے 54 نے 3 بار، 7 نے 4 بار اور 2 نے 5 بار ریڈ ٹریفک لائٹ کی پرواہ نہیں کی، روڈ سیفٹی چیرٹی آئی ایم روڈ اسمارٹ کے مطابق بعض ڈرائیورز مسلسل دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بہت سے مصروف جنکشنز پر کیمرے نصب ہیں جو ریڈ لائٹ ہونے کے باوجود سفید لائن سے گزرنے والی گاڑیوں کا پتہ لگالیتے ہیں۔

عام طور پر ریڈ لائن سے گزرنے پر ایک سو پاؤنڈ جرمانہ اور لائسنس پر تین پینالٹی پوائنٹس لگائے جاتے ہیں جو چار برس تک رہتے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق اسکولوں کے باہر بچوں کو سڑک عبور کرانے والے لولی پاپ میں یا ویمن کے اشارے پر نہ رکنے پر بھی 13 افراد کو سزا سنائی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.046883 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list