Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 651|Reply: 0

آپ کے بغیر گزرے 5 سال لاکھوں برس لگتے ہیں، منال خان کا والد کیلئے جذباتی پیغام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 04:34:01 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: انسٹاگرام / منال خان  

پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ان کی تصویر کے ساتھ جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بہنیں منال خان اور ایمن خان کے والد مبین خان 31 دسمبر 2020ء کو انتقال کر گئے تھے، ان کے والد کو گزرے آج پورے 5 سال ہوگئے ہیں، اداکارہ نے انہیں یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔   
ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بہنیں منال خان اور ایمن خان کے والد مبین خان انتقال کر گئے۔   

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر والد کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے منال خان نے کہا کہ والد کے بغیر گزرا ہر لمحہ ایک طویل صدی کی مانند محسوس ہوتا ہے۔

منال خان نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے بغیر گزرے 5 سال لاکھوں برس لگتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے پاس کہنے کو بے شمار باتیں اور ان گنت کہانیاں ہیں، مگر وہ سب دل  میں محفوظ رکھتے ہوئے اس امید پر چھوڑ رہی ہوں کہ ایک دن آپ سے  دوبارہ ملاقات ہوگی اور سب کچھ کہہ سکوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:15 GMT+5 , Processed in 0.046372 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list