Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 833|Reply: 0

2025ء میں نوجوان کرکٹرز پر بھرپور توجہ دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 04:34:03 | Show all posts |Read mode
  

سال 2025 میں پاکستان ڈومسٹک کرکٹ میں نمایاں بہتری آئی، نوجوان کرکٹرز پر بھرپور توجہ دی گئی، جس کی وجہ سے کئی اسٹار سامنے آئے۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ خرم نیازی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے وژن کی وجہ سے ڈومسٹک کرکٹ میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔

2025ء نوجوان کرکٹرز کا سال ثابت ہوا کیونکہ اس سال پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے میں نمایاں بہتری آئی، نوجوانوں کرکٹرز پر  خصوصی توجہ دی گئی، ان کےلیے نئے ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔

پہلی بار پورے پاکستان میں اسکول کرکٹ متعارف کروائی گئی، جو مختلف درجوں میں کھیلی گئی۔

انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کے ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ، پاکستان شاہینز کے بے شمار ایونٹس ہوئے۔

کئی سالوں سے بند اکیڈمیز بحال کی گئیں، ٹریننگ کیمپس لگائے گئے، پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے وژن اور ان کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے مثبت نتائج سامنے آئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:14 GMT+5 , Processed in 0.045225 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list