Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 132|Reply: 0

ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا: پنجاب گورنر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:32:13 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

صوبہ پنجاب کے گورنر سلیم حیدر نے سالِ نو کی آمد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

گورنر سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا ہے، ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا۔

سلیم حیدر نے کہا کہ امید ہے کہ 2026ء ملکی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سال نو میں ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو، قیامِ امن کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔   
2025 پاکستانی معیشت کیلئے استحکام، بحالی اور اعتماد کی واپسی کا سال

اسلام آباد پاکستانی معیشت کے لیے 2025کا سال...   

انہوں نے مزید کہا کہ سال 2025ء میں بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی شاندار کامیابی ملکی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی،  تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ ملکی ترقی اور استحکام میں کردار ادا کریں۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ ملک ہم سب کا ہے، اسے ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:17 GMT+5 , Processed in 0.046906 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list