Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 32|Reply: 0

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:32:14 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔

والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔

والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔

بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹرز نے میت لواحقین کے حوالے کرنے کی تصدیق بھی کی۔

والدین نے جب بچہ وصول کیا تو اس کی سانس چل رہی تھی۔ آکسیجن ماسک لگے بچے کو سانس لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ Lazarus syndrome کا شکار تھا جس میں سانس مدہم ہو جاتی ہے، معاملے کی انکوائری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں جو بھی ذمے دار ہوا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:15 GMT+5 , Processed in 0.045756 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list