Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 60|Reply: 0

پی ٹی آئی کا سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کیلئے چیئرمین سینیٹ سے رجوع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:32:16 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کے لیے چیئرمین سینیٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

عون عباس بپی نے نااہلی کی درخواست چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیے۔  

سیف اللّٰہ ابڑو نے 27ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پوزیشن کے خلاف ووٹ دیا تھا،  وہ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا حصہ رہے۔   
27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ میں آج سینیٹ کی رکینت سے استعفی دیتا ہوں۔   

عون عباس بپی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سے قبل ارکان کو تحریری آگاہ کیا گیا کہ اس کے خلاف ووٹ دیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 63 اے کے تحت سینیٹر کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن کو لکھا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:16 GMT+5 , Processed in 0.045959 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list