Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 793|Reply: 0

یمنی عالمِ دین شیخ علی الثنانی دورانِ تدریسِ قرآن انتقال کر گئے، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:32:18 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

یمن کے معروف قرآن کے معلم اور عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآن کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، ان کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یمنی عالمِ دین یمن کے صوبہ مآرب میں قرآن کی درس و تدریس میں مصروف دکھائی دیتے ہیں کہ اچانک ان کی آنکھیں بند ہوتی ہیں اور کرسی سے نیچے آگرتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق شیخ ڈاکٹر علی الثنانی رمَیلہ کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی کر رہے تھے، وہ معمول کے مطابق ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن رہے تھے اور ان کے ہاتھ میں قرآنِ مجید موجود تھا کہ اسی دوران ان کا انتقال ہو گیا۔

ان کے انتقال سے صوبہ مآرب ایک ممتاز مذہبی اور تعلیمی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ مرحوم عالمِ دین نے اعلیٰ تعلیمی امتیاز کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:17 GMT+5 , Processed in 0.047857 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list