Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 991|Reply: 0

روس یوکرین سے جنگ جیت جائے گا: پیوٹن کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:33:05 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو یقین ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں کامیاب ہوگا۔  

نئے سال کے موقع پر اپنی قوم سے خطاب کے دوران پیوٹن نے یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجیوں کو ’ہیرو‘ قرار دیتے ہوئے عوام سے ان کی حمایت کی اپیل کی ہے۔

پیوٹن نے فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں آپ پر اور اپنی فتح پر یقین ہے۔‘

  
جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں پر یوکرین کا نہیں، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یوکرین کے خاتمے پر نہیں۔    

دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلینسکی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یوکرین کسی بھی قیمت یا سمجھوتے کے بغیر امن چاہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں مگر یوکرین کے خاتمے کی قیمت پر نہیں۔ یوکرین تھکا ہوا ضرور ہے لیکن ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں۔  

یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد امن معاہدہ 90 فیصد تک تیار ہے مگر باقی 10 فیصد نکات یوکرین، یورپ اور خطے کے مستقبل کے لیے فیصلہ کُن ہوں گے۔

واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب یورپ میں اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اگر جنگ جَلد ختم نہ ہوئی تو اس کے اثرات یوکرین سے باہر بھی پھیل سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:15 GMT+5 , Processed in 0.047503 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list