Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 399|Reply: 0

جاپان نے بھی افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 20:10:38 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان سفارتخانوں کی بندش میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد جاپان نے بھی افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

طالبان رجیم کی غیرجمہوری اور پر تشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا ہے۔

افغان جریدے کے مطابق 31 جنوری 2026 سے افغان سفارتخانے میں تمام سیاسی اور اقتصادی امور معطل کردیے جائیں گے۔   
افغان طالبان نے اہم تاریخی اور سیاسی کتب پر پابندی لگا دی

خواتین اور ایرانی مصنفین کی کتب بھی ممنوع فہرست میں شامل ہیں: افغان جریدہ ہشت صبح   

کابل ٹائمز کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم افغان شہریوں کے لیے سفارتی مشنز کی بندش ایک سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔

دوسری جانب افغان جریدے آمو نے لکھا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر روس نے افغان مزدوروں کی بھرتی سے بھی انکار کردیا ہے۔

ماہرین کے مطابق افغانی شرپسندوں اور سیکیورٹی خدشات پر امریکا، جرمنی، پاکستان، ایران ودیگر ممالک سے افغان مہاجرین کو نکالا جارہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:16 GMT+5 , Processed in 0.046157 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list