Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 372|Reply: 0

میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی: ثناء جاوید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 20:12:07 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے دبئی ٹرپ سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں ایک کیفے میں بیٹھے ناشتہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   

ان کی انسٹا پوسٹ پر کمینٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘، جس کے جواب میں ثناء جاوید نے کہا کہ ’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘۔

تاہم شوہر کے حوالے سے ثناء جاوید کا یہ ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ردِعمل کو نامناسب قرار دیتے ہوئے مختلف تبصرے کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:14 GMT+5 , Processed in 0.046406 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list