Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 861|Reply: 0

بابر اور رضوان نیو ایئر ایک ساتھ منانے کے بعد گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 20:12:09 | Show all posts |Read mode
  

بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیو ایئر ایک ساتھ منایا، دونوں کھلاڑی میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے میلبرن میں ایک ساتھ نیو ایئر منایا جہاں دونوں کرکٹرز نے فائر ورکس دیکھا۔

اس موقع پر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہم نے نیو ایئر نائٹ کو خوب انجوائے کیا، یہاں فائر ورک اچھا تھا۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میں اور محمد رضوان ہی اکٹھے تھے، رضوان کی فیملی ہوٹل میں ہی موجود رہی۔ ہم نے کنڈیشنز کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

بابر اعظم کی سڈنی سکسرز اور محمد رضوان کی میلبرن رینیگیڈز مدمقابل ہیں، جہاں محمد رضوان 6 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.047557 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list