Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 408|Reply: 0

جارج کلونی امل کلونی سے طلاق کا خفیہ منصوبہ بنا رہے ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 21:30:09 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

امریکی اداکار جارج کلونی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ امل کلونی سے طلاق کی خفیہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جارج کلونی کی جانب سے فرانسیسی شہریت حاصل کرنے کی کوشش اسی منصوبے کا حصہ ہو سکتی ہے۔  

بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ جارج کے اس فیصلے کا مقصد مستقبل میں کسی بھی ممکنہ تبدیلی کی صورت میں قانونی اور انتظامی سہولت حاصل کرنا ہے۔

اداکار کے ایک قریبی ذریعے نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جارج کلونی ہر ممکن صورتحال کے لیے پیشگی تیاری کرتے ہیں۔ فرانسیسی شہریت انہیں لچک اور خودمختاری فراہم کرے گی تاکہ اگر حالات بدلیں تو دونوں میاں بیوی الگ الگ ممالک میں رہتے ہوئے بھی بغیر کسی عوامی ہنگامے کے معاملات سنبھال سکیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جارج اور امل کلونی کے پاس فرانس، اٹلی، برطانیہ، نیویارک اور کینٹکی میں جائیدادیں موجود ہیں جو کسی منصوبہ بندی کے تحت لی گئی تھیں۔

مختلف ممالک میں الگ الگ جائیدادوں سے دونوں اپنے پیشہ ورانہ معاملات ایک دوسرے سے الگ رکھ سکتے ہیں جبکہ بچوں کی پرورش مشترکہ طور پر جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ جارج اور امل کلونی کی شادی 2014 میں ہوئی تھی، اس جوڑی کے جڑواں بچے ایلا اور الیگزینڈر ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.048574 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list