Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 986|Reply: 0

2025 کے دوران ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی موثر کارروائیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 22:06:52 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: پی اے اے

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 2025 میں ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیاں کیں۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں، جس میں 26 ہزار 863 کلو ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور آئس شامل ہے۔

اس دوران قیمتی دھاتوں کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 98.5 کلو سونا برآمد کیا گیا، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

اے ایس ایف ترجمان کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران  19 لاکھ ڈالر سمیت بھاری غیرملکی کرنسی ضبط کی گئی، جس کی مجموعی مالیت 1 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:15 GMT+5 , Processed in 0.045935 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list