Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 745|Reply: 0

کمشنر کراچی نے سڑکوں کی کھدائی پر دو ماہ کیلئے پابندی لگادی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-2 02:40:46 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

کمشنر کراچی نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کیلئے پابندی لگا دی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اداروں کی جانب سے یوٹیلیٹی سروسز کے لیے کھدائی کی گئی ہے جس سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔  

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ روڈ اور فٹ پاتھ کٹنگ پر پہلے بھی پابندی عائد کی گئی تھی مگر خلاف ورزی کی شکایات ملتی رہیں۔ روڈ کٹنگ پر سیکشن 144 کے تحت پابندی دو مہینے کے لیے عائد کی گئی ہے۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اداروں اور افراد کو کھدائی کے لیے شہری حکومت اور سندھ حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:17 GMT+5 , Processed in 0.047204 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list