Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 379|Reply: 0

ظہران ممدانی نے میئر نیویارک کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-2 08:31:19 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر  ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ رکن کانگریس برنی سینڈرز نے قرآن پاک پر عہدہ کا حلف لیا۔

سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔

زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے ساتھ ایک صدی میں کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔

شہر کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے خطاب میں کہا کہ آج سے نئے عہد کا آغاز ہوگیا۔  اگر آپ نیو یارک کے شہری ہیں تو میں بلاتفریق آپ کا میئر ہوں۔

حلف کے بعد خطاب میں ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ نیو یارک کا میئر بننا میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ تمام شہریوں کے حقوق کے لیے لڑوں گا۔  

انہوں نے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ سب کا تحفظ کروں گا، نیویارک کے شہریوں کے ساتھ ہر طرح کے حالات میں کھڑا رہوں گا۔

حلف برداری کے بعد ظہران کی میئر شپ شروع ہونے کی خوشی میں بھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:18 GMT+5 , Processed in 0.046661 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list