Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 331|Reply: 0

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-2 08:31:24 | Show all posts |Read mode
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زر مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔



اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں   

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ



اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 91 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ترجمان کے مطابق اس دورانیے میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کی مالیت 5 ارب 9 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:17 GMT+5 , Processed in 0.047271 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list