Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 738|Reply: 0

خلا میں ستارہ ساز فیکٹری کی خوبصورت تصویر جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 18:15:36 | Show all posts |Read mode
ناسا کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے رواں ہفتے کائنات کی اتھاہ گہریائیوں میں موجود ایک خوبصورت ستارہ ساز فیکٹری کی نئی تصویر جاری کردی۔

تصویر میں زمین سے 1 لاکھ 60 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود لارج میجلینک کلاؤڈ کے ایک حصے کو دِکھایا گیا ہے۔



اس کا مطلب ہے کہ تصویر میں جو منظر دِکھایا گیا ہے وہ 1 لاکھ 60 ہزار سال پہلے کا ہے۔

تصویر میں دکھائے گئے اس خطے کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک کا فاصلہ ہی 150 نوری سال ہے۔



اس وسیع رقبے پر (جہاں ستارے بن رہے ہیں) سرخ رنگ کی ٹھنڈی ہائیڈروجن (ستارون کا ایندھن) جل رہی ہے۔

کچھ ناہموار ستاروں نے اپنے اطراف کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس سے گیس میں بڑے بڑے بلبلے بن گئے ہیں۔

زمین پر یہ جنوبی ہیمسفیئر میں ڈوراڈو اور مینسا نامی جھرمٹوں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس بڑے بادل کو تاریک آسمانوں پر برہنہ آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.046813 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list