Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 216|Reply: 0

متنازع صومالی لینڈ کے صدر کی امریکی حکام سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 18:16:48 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

متنازع صومالی لینڈ کے صدر سے امریکا کی افریقہ کمانڈ کے جنرل ڈاگون اینڈرسن اور امریکہ کے ڈپٹی سفیر جسٹن ڈیوس نے ملاقات کی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق ملاقات میں قرنِ افریقہ اور بُحیرۂ احمر کی سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی بات چیت کی گئی۔

مذاکرات میں دورہ واشنگٹن سے قبل سیکیورٹی شراکت داری کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر توجہ مرکوز رہی۔    
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا خطرے کی گھنٹی ہے، سابق ترک وزیراعظم

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے اسرائیل اہم مسلم ممالک مصر اور سعودی عرب کو گھیر لے گا، ترکیے، مصر، سعودی عرب مل کر امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم سے بات کریں۔   

امریکی وفد نے متنازع صومالی لینڈ نیشنل آرمی کے سربراہ اور حکام کے ہمراہ بربیرا کی بندرگاہ اور فضائی اڈے کا دورہ بھی کیا۔  

ماہرین کے مطابق اِس پیش رفت کو آئندہ ہفتوں میں امریکا کی جانب سے متنازع صومالی لینڈ کو تسلیم کیے جانے کی سمت اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ ہفتے خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.064778 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list