Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 43|Reply: 0

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 18:18:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

ان دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لے کر ایک دلچسپ تجربہ سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔

ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک (Grok) نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا ہے۔

معاملہ کچھ یہ ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک صارف کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) کے اسپیکر موجود تھے۔

ایک صارف کی جانب سے ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ٹیگ کر کے کہا گیا کہ اس تصویر میں سے ان پڑھ شخص کو ہٹادو۔ اس مطالبے پر جواب میں گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تصویر سے ہٹادیا۔   

اسی طرح اسی پوسٹ میں ایک اور صارف نے گروک سے فرمائش کی کہ تصویر میں سے احمق شخص کو ہٹادو۔ اس بار بھی گروک نے مودی کو ہٹا کر تصویر پیش کردی۔   

بعدازاں یہ سارا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور صارفین کے اس حوالے سے دلچسپ تبصرے اب بھی جاری ہیں۔

دوسری جانب نریندر مودی کے حامی ایکس سے ناراض بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:29 GMT+5 , Processed in 0.066886 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list