Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 798|Reply: 0

اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے دوسرے دن 100 انڈیکس میں 2148 پوائنٹس کا اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 18:57:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے دوسرے دن بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک اعشاریہ دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔   
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے کم ہوگیا

سونے کی عالمی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 322 ڈالر فی اونس ہے۔   

100 انڈیکس جمعہ کے پہلے سیشن میں 2148 پوائنٹس اضافے سے 178504 پر بند ہوا۔

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز اور کاروباری ہفتے کے چوتھے دن زبردست تیزی دیکھی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.048712 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list