Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 955|Reply: 0

ندا یاسر کا سالِ نو پر انوکھا فیشن مذاق بن گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 20:13:07 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر 26 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی میزبان اس بار اپنے حد سے زیادہ فیشن اور لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے لیے ندا یاسر نے سنہری سیکوئن مِڈ ڈریس کے ساتھ سیاہ لیگنگز کا انتخاب کیا، جبکہ اوپر سیاہ رنگ کا مختصر شرگ لیا جسے انہوں نے گرہ لگا کر باندھا ہوا تھا۔  

تقریب میں خاندان کے دیگر افراد بھی سیاہ رنگ کے ملبوسات میں نظر آئے۔

سوشل میڈیا صارفین ندا یاسر کے اس انداز کو پرانا اور نامناسب قرار دیتے ہوئے تنقید کر رہے ہیں۔  

ایک صارف نے لکھا کہ ’ایسا لگتا ہے جیسے یہ لَندا کے کپڑوں کو پروموٹ کر رہے ہوں‘، ایک اور نے تبصرہ کیا کہ ’پیسہ کلاس نہیں خرید سکتا‘، ایک صارف نے لکھا کہ ’کچھ لوگ پوری زندگی گزار دیتے ہیں مگر باوقار لباس پہننے کا ہنر نہیں سیکھ پاتے، اور ندا ان میں سے ایک ہیں۔‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.057945 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list