Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 967|Reply: 0

پارلیمانی کمیٹی کی چیئرمین پیمرا کیلئے عنبرین جان کے نام کی تجویز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-2 22:50:09 | Show all posts |Read mode
  

چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی تعیناتی کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کے نام کی تجویز دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیمرا کے لیے کمیٹی نے عنبرین جان کو متفقہ طور پر نامزد کیا ہے، وہ اس سے قبل سیکریٹری اطلاعات رہی ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی برائے تعیناتی چیئرمین پیمرا کا اجلاس ہوا، جس میں محمد شہباز بابر، سینیٹر سرمد علی شریک تھے جبکہ ممبر اسمبلی رضا علی گیلانی اور سینیٹر علی ظفر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی نئے چیئرمین پیمرا کےلیے نام کی منظوری دی،  اجلاس میں 5 ناموں پر مشاورت ہوئی، جن میں عنبرین جان، متین حیدر، بریگیڈیئر ریٹائرڈ انوار احمد، ڈاکٹرحامد خان اور سردار عرفان اشرف شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:29 GMT+5 , Processed in 0.046077 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list