Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 341|Reply: 0

بھارت میں 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 01:27:08 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں قبضے میں لے لیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالہ پولیس نے جعلی ڈگریاں بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کی اور 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی ہیں۔

بھارتی میڈیا کےمطابق اب تک تقریباً 10 لاکھ سے زائد جعلی ڈگریوں کو  میڈیسن، نرسنگ اور انجینئرنگ جیسی ملازمتیں حاصل کرنے کے لئے استعمال کیا جاچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جعلی ڈگری بنانے والا نیٹ ورک ایک سرٹیفکیٹ کو 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک میں فروخت کرتا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:29 GMT+5 , Processed in 0.046206 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list