Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 380|Reply: 0

جنوبی، وسطی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا الرٹ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 05:58:41 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔

این ڈی ایم اے اعلامیہ کے مطابق اگلے تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں اور ساہیوال میں شدید دھند متوقع ہے۔  

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں اور وہاڑی کے علاقوں میں بھی شدید دھند کا امکان ہے۔  

این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی سندھ کے علاقوں بالخصوص سکھر کے اطراف میں بھی دھند کا امکان ہے، اسلام آباد میں بھی رات اور علی الصبح دھند کے امکانات ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.049782 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list