Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 51|Reply: 0

ملک میں 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے، ادارہ شماریات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 05:58:41 | Show all posts |Read mode
  

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 25-2024 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، 2019 کے مقابلے میں انٹرنیٹ استعمال میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا ڈیجیٹل رسائی میں 77 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے، انفرادی سطح پر انٹرنیٹ استعمال 17 فیصد سے بڑھ کر 57 فیصد ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 92 فیصد افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، شہری علاقوں میں خواتین کا انٹرنیٹ استعمال مردوں سے زیادہ ہے۔  

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق خواتین اور مرد مجموعی طور پر انٹرنیٹ یکساں طور پر استعمال کر رہے ہیں جبکہ ڈیجیٹل آگاہی، آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل مہارتوں میں بہتری آئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.046923 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list