Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 472|Reply: 0

بیماری کی چھٹی لینے پر منیجر نے ملازم سے لائیو لوکیشن مانگ لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 06:00:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

ناسازی طبعیت کے باعث چھٹی پر ایک کمپنی کے منیجر نے ورکر سے لائیو لوکیشن منگوالی، جس کے باعث سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے سوشل میڈیا پر  شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں صارفین کو بتایا کہ سر میں درد کے باعث میں نے اپنے دفتر سے چھٹی طلب کی۔

پوسٹ میں ملازم کا مزید کہنا ہے کہ اس پر منیجر نے مجھ سے لائیو لوکیشن بھیجنے کا کہا، میری جانب سے سوال کرنے کے باوجود بھی وہ اپنے مؤقف پر قائم رہا۔

منیجر کے رویے سے متعلق ملازم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.045979 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list