Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 544|Reply: 0

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اپ ڈیٹ آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 06:00:08 | Show all posts |Read mode
  

سری لنکن کرکٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔

سری لنکن کرکٹ کے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں۔   
ٹی20 ورلڈکپ کیلئے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے زمبابوے نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔   

ایس ایس سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میزبان وینیوز میں شامل ہے، جہاں پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان افتتاحی میچ 7 فروری 2026ء کو ہوگا۔

ایس ایس سی گراؤنڈ میں جدید ترین فلڈ لائٹ سسٹم کی تنصیب کا کام جاری ہے، 630 ایل ای ڈی فلڈ لائٹس 6 بلند ٹاورز پر نصب کی جا رہی ہیں۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق کھلاڑیوں کے ڈریسنگ رومز اور آفیشلز کے دفاتر اپ گریڈ کیے جارہے ہیں، ٹی20 ورلڈ کپ کےلیے براڈ کاسٹ کنٹرول رومز اور کمنٹری رومز کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.047253 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list