Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 88|Reply: 0

سال کے پہلے دن دبئی میں 58 ارب کی پراپرٹیز فروخت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-3 06:00:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

نئے سال کے پہلے دن دبئی میں 771.12 ملین درہم تقریباً 58 ارب 80 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے کی پراپرٹیز فروخت ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق دبئی میں ایک دن میں 204 سودے مکمل ہوئے، 140 رہائشی یونٹس، 40 عمارتیں اور 24 پلاٹس فروخت ہوئے۔

دبئی ریئل اسٹیٹ میں سال 2025 میں ریکارڈ خرید و فروخت ہوئی، ریئل اسٹیٹ سودوں میں 2024 کے مقابلے میں 30.6 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جنوری سے دسمبر 2025 تک 185.5 ارب ڈالرز کے سودے ہوئے، دبئی کی پراپرٹی خریدنے میں 31 سے 45 سال کی عمر کے افراد سب سے آگے رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.049187 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list