Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 992|Reply: 0

وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں کم ازکم 7 دھماکے سنائی دیے ہیں: امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 17:40:29 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: انٹرنیشنل میڈیا

وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں آج زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل بھی اٹھتے دکھائی دیے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کاراکس میں کم از کم 7 دھماکے سنائی دیے جبکہ نچلی پرواز کرنے والے طیاروں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بڑے فوجی اڈے کے قریب واقع جنوبی کاراکاس کا علاقہ بجلی سے محروم ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وینزویلا اور امریکا کے درمیان دن بہ دن کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

صدر نکولس مادورو نے حالیہ دنوں میں کہا تھا کہ وینزویلا امریکا کے ساتھ منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعاون پر بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم انہوں نے مبینہ امریکی حملے پر براہ راست تصدیق یا تردید سے گریز کیا تھا۔

مادورو نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکا ان کی حکومت گرانا اور وینزویلا کے تیل کے ذخائر تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہے۔  

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وینزویلا امریکی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.044746 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list