Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 861|Reply: 0

وزیرخارجہ پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 20:55:56 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساتویں پاکستان چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گئے۔

اسحاق ڈار 4 جنوری کو چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نئے سال 2026ء میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی اعلیٰ عہدیدار ہیں۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاک چین دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا، ڈائیلاگ کے دوران آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید آگے بڑھانے پر بھی غور کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 1.179743 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list