Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 819|Reply: 0

بھارتی بورڈ نے کے کے آر کو بنگلادیش کے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے کا کہہ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 20:57:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دباؤ میں آ کر تنگ نظری کا مظاہرہ کر دیا، بورڈ نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی ملکیتی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بنگلادیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کا کہہ دیا۔

مستفیض الرحمان کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرنے کا کہا ہے۔

اس حوالے سے دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ ہر طرف ہونے والی حالیہ پیش رفت کے بعد بی سی سی آئی نے فرنچائز کے کے آر کو ہدایات جاری کی ہیں، فرنچائز کو ان کے ایک کھلاڑی مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کا کہا ہے۔   
بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کو غدار قرار دے دیا، سیاسی طوفان کھڑا ہوگیا

کراچی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سنگیت سوم نے...   

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر کو شامل کرنے پر شاہ رخ سخت تنقید کی زد میں تھے۔ روحانی مذہبی رہنما نے شاہ رخ کو غدار تک قرار دے دیا تھا۔

مہاراشٹرا میں تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور سیاستدانوں نے بھی شاہ رخ خان کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ دسمبر میں ہونے والی آکشن میں کے کے آر نے مستفیض الرحمان کو 9.2 کروڑ بھارتی روپے میں لیا۔ مستفیض الرحمان کو ٹیم میں شامل کرنے پر اداکار شاہ رخ خان کو ملک دشمن پالیسی کا مرتکب قرار دیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 0.576245 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list