Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 312|Reply: 0

برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 04:44:26 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی ایس پی آر

برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق برزل پاس میں برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا، شہید ہونے والوں میں کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر  شہری عیسٰی شامل ہیں۔ برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 28 سالہ کیپٹن اسمد کا تعلق لاہور اور سپاہی رضوان کا تعلق اٹک سے تھا جبکہ شہید مشین آپریٹر عیسیٰ کا تعلق استور سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 3 جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا، تینوں افراد نے خراب موسم میں فورسز کی آپریشنل نقل و حرکت کے لیے آپریشن کے دوران جان کی قربانی دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046018 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list