Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 845|Reply: 0

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 06:03:06 | Show all posts |Read mode
  

کارروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشہ روز کے  5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی رونما ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔  

اعلامیے کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 47 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 332 ڈالر فی اونس ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 0.821488 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list