Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 190|Reply: 0

نکولس مادورو وینزویلا کے قانونی صدر نہیں تھے، مارکو روبیو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 06:39:51 | Show all posts |Read mode
  

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ نکولس مادورو وینزویلا کے قانونی صدر نہیں تھے، اُن کے سر کی قیمت 50 ملین ڈالر تھی جو اہم نے بچائی ہے۔

ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا میں نکولس مادورو پر 2020ء میں فرد جرم عائد کی گئی تھی، انہوں نےجرائم پیشہ افراد کا سیلاب امریکا بھیجا، امریکی کو قیدی بنایا۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے پہلے دور حکومت، بائیڈن حکومت اور ٹرمپ کے دوسری حکومت نے مادورو کو صدر تسلیم نہیں، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک بھی مادورو کو صدر تسلیم نہیں کیا۔

مارکو روبیو نے مزید کہا کہ مادورو کے سر کی قیمت 50 ملین ڈالر مقرر تھی، ہم نے وہ رقم بچائی، مادورو کے پاس اس صورتحال سے بچنے کے کئی مواقعے تھے، اُسے بہت پرکش پیشکش بھی کی گئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ مادورو ایران کو اپنے ملک دعوت دی، ہمارا تیل ضبط کیا، صدر ٹرمپ گیم نہیں کرتے، جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:42 GMT+5 , Processed in 0.046061 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list