Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 688|Reply: 0

صرحا اصغر کی نئے اداکاروں کے تکبر اور غیر پیشہ ورانہ رویے پر تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 19:00:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کی مشہور ماڈل، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر صرحا اصغر نے حال ہی میں نئے اداکاروں کے رویوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

صرحا اصغر نے اپنی شاندار اداکاری اور پرفارمنس کی وجہ سے شوبز حلقوں اور مداحوں میں بے حد شہرت حاصل کی ہے، حال ہی میں صرحا اصغر نے ایک پوڈکاسٹ میں بات چیت کی، جہاں انہوں نے کچھ نئے اداکاروں کے تکبر اور غیر پیشہ ورانہ رویوں پر کھل کر روشنی ڈالی۔   
صرحا اصغر نے کومل عزیز کا فوٹو شوٹ درمیان میں کیوں چھوڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے ساتھ اداکارہ کومل عزیز کے ساتھ ہونے والے تنازع کی حقیقت بتا دی۔   

انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا ہے کہ بہت سے نئے آنے والے اداکار اداکاری کے بجائے دیگر سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں، وہ کیمپینز اور پروموشنز میں مصروف رہتے ہیں اور اپنی پرفارمنس پر دھیان نہیں دیتے، وہ صرف اپنی شکل و صورت یا دیگر سطحی چیزوں کی فکر کرتے ہیں، میک اپ چیئر سے اٹھتے نہیں، لائنیں یاد کیے بغیر سیٹ پر آتے ہیں اور پھر بھی نخرے دکھاتے ہیں، وہ اداکاری کرنا چاہتے ہیں لیکن غیر پیشہ ورانہ رویے کے ساتھ سیٹ سے جلدی چلے جاتے ہیں، بہت سے ایسے کیسز ہیں، میرا خیال ہے کہ اگر آپ دیر سے آ رہے ہیں یا جلدی جا رہے ہیں تو کم از کم اطلاع دے دیں، براہ کرم ہمیں اپنے تکبر سے تکلیف نہ دیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046006 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list