Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 227|Reply: 0

فیصل رحمان کی وائرل باتھ ویڈیو تنازع پر وضاحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 19:01:01 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل مڈیا

پاکستان کے معروف ٹی وی اور فلمی اداکار فیصل رحمان نے حال ہی میں وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر وضاحت کی ہے۔

فیصل رحمان کو ان کی شوخ شخصیت، مضبوط سوشل میڈیا موجودگی اور منفرد مواد تخلیق کرنے کی وجہ سے نوجوانی سے شہرت حاصل رہی ہے، انہوں نے متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے ہیں۔   
پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں ریلیز نہیں ہو رہے: فیصل رحمٰن نے بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے پاکستانی ڈراموں کے نیٹ فلکس پر ریلیز نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔    

حال ہی میں فیصل رحمان نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی وائرل باتھ ویڈیو کے تنازع پر کھل کر بات کی۔

فیصل رحمان نے کہا کہ آج کل میں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہوں اور تقریباً ہر چیز پوسٹ کرتا ہوں، ہاں میں نے لندن میں اپنی باتھ ویڈیو شیئر کی تھی، یہ صرف دوستوں کو ایک ورزش کی ٹپ دینے کے لیے تھی، میں نے بتایا تھا کہ اگر آپ ہیئر موئسچرائزر پیر پر لگائیں تو یہ سردیوں میں خشک ہونے سے بچاتا ہے، کچھ لوگوں کو یہ پسند آیا اور کچھ نے تنقید کی، میں نے صرف ایک ونٹر ٹپ شیئر کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:47 GMT+5 , Processed in 0.047724 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list