Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 375|Reply: 0

جماعت اسلامی الزام تراشی اور جھوٹے دعوؤں سے سیاست چمکاتی ہے:ترجمان سندھ حکومت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 20:18:48 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹے دعوؤں سے سیاست چمکانے کی عادی رہی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  سندھ میں عوامی فلاح اور ترقی کے کاموں میں جماعت اسلامی کا کوئی حصہ نہیں اور یہ لوگ صرف اعتراضات اور تنقید کا ہنر رکھتے ہیں، پیپلز پارٹی پر کراچی کو تباہ کرنے کا الزام بالکل بے بنیاد اور تاریخی حقائق کے منافی ہے، میئر کے انتخابات میں بڑی شکست کے بعد حافظ نعیم الرحمان صدمے سے دوچار ہیں۔   
کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی شہر سے دشمنی کرتی ہے: حافظ نعیم الرحمان

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کےچاروں صوبوں میں گورننس کا بحران ہے۔   

گنہور خان اسران نے کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل پر جماعت اسلامی کے الزامات عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہیں، شہر اور دیہات میں پیپلز پارٹی نے بنیادی سہولیات کے متعدد منصوبے چلائے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے امیر کے بیانات میں دھونس اور الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں اور ان کے بیانات عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.044517 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list