Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 606|Reply: 0

غم کی گھڑی میں ہماری ہمدردیاں خالدہ ضیا کے خاندان اور حامیوں کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 01:31:13 | Show all posts |Read mode
   پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بنگل دیش ہائی کمیشن میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے۔

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ غم کی گھڑی میں پاکستان کی ہمدردیاں بیگم خالدہ ضیا کے خاندان اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں بنگلادیش ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کیا۔

ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی وفات پر حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کی۔    بنگلا دیشی ہائی کمشنر عابدہ اسلام  ڈاکٹر فیصل کا ہائی کمیشن میں استقبال کر رہی ہیں۔  

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ اس غم کی گھڑی میں ہماری ہمدردیاں سوگوار خاندان اور بیگم خالدہ ضیا کے حامیوں کے ساتھ ہیں۔

برطانیہ میں بنگلا دیش کی ہائی کمشنر محترمہ عابدہ اسلام نے ڈاکٹر محمد فیصل کا بنگلہ دیش ہائی کمیشن آمد پر استقبال کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:45 GMT+5 , Processed in 0.047433 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list