Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 665|Reply: 0

شادی کا جھانسا دے کر دولہے کو لوٹ لیا گیا، نکاح کے بعد دلہن فرار، مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 05:24:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن  پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ لیا گیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

دولہے کا کہنا ہے کہ نکاح ہوا، مٹھائی بٹی اور پھر مجھے نشہ آور مٹھائی کھلائی گئی، ہوش میں آنے پر دلہن، اس کا بھائی اور رشتہ کروانےوالی خاتون غائب تھی، ملزم نے شادی کروانے کے عوض 1 لاکھ 50 ہزار اور نکاح کے 20 ہزار روپے وصول کیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن،اس کے مبینہ بھائی عمر حیات اور شاہدہ پروین پر مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، فراڈیوں کے گروہ کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:44 GMT+5 , Processed in 2.726801 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list