Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتے ہیں، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 12:33:52 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے۔  

صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے، وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میکسیکو کے معاملے پر کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا، میکسیکو کو اپنا نظام درست کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کولمبیا ایک بیمار شخص چلا رہا ہے، وہ زیادہ عرصہ اقتدار میں نہیں رہے گا۔

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ وینزویلا میں آپریشن کے دوران زخمی تمام امریکی فوجی اہلکار خیریت سے ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیوبا خود ہی گرنے کے قریب ہے، فوجی مداخلت کی ضرورت شاید نہ پڑے۔

انہوں نے کہا کہ روسی صدر کی رہائش گاہ پر یوکرینی ڈرون حملہ مشکوک ہے، امریکی انٹیلی جنس نے بھی حملے کے بارے میں واضح ثبوت نہیں بتایا، کولمبیا کی حکومت پر نئی فوجی کارروائی کا آپشن انہیں اچھا لگتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:45 GMT+5 , Processed in 3.698667 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list