Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 505|Reply: 0

ماہر علمِ نجوم سامعہ خان کی بابر اعظم کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 15:49:02 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔

حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماہرِ نجوم سامعہ خان نے سیاست، شوبز اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والی متعدد نمایاں شخصیات کے بارے میں اپنی پیشگوئیاں پیش کیں، جن میں بابر اعظم بھی شامل تھے۔

سامعہ خان کے مطابق اگر بابر اعظم کی بتائی گئی تاریخِ پیدائش درست ہے تو سال 2026 ان کے لیے خاص طور پر ذاتی زندگی کے حوالے سے نہایت اہم ثابت ہو سکتا ہے۔   
بابر اعظم کا شادی شدہ کھلاڑیوں پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے ساتھی ہم منصبوں کو لاجواب کردیا۔   

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کے زائچے کے مطابق ستارہ انہیں محبت کی اجازت دیتا ہے مگر شادی کے لیے انہیں چاہیے کہ وہ ایک سال رک جائیں کیونکہ صورتحال اچھی نہیں۔

ماہر علمِ نجوم کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ بابر اتنا پریشر کیوں لیتے ہیں؟ اگر وہ کاؤنسلنگ کروالیں تو وہ کھل کر کھیلیں گے۔

دوسری جانب انہوں نے یہ بھی کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں اس سال کرکٹ ایک بار پھر کم بیک کرے گی، کرکٹ کے شائقین اب مایوس نہیں ہوں گے اگر ٹیم ہارتی بھی ہے تو کھیل کر ہارے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا نتیجہ 16 فروری کے بعد آیا تو ہمارے حق میں نکل سکتا ہے اگر نتیجہ 16 فروری سے پہلے کا ہے تو میں اس موضوع پر خاموشی اختیار کروں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:43 GMT+5 , Processed in 0.046023 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list