Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 708|Reply: 0

ہمیں بھارت کو مناسب جواب دینا ہی تھا: رضوانہ حسن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 21:01:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بنگلادیش کی انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے کہا ہے کہ مستفیض الرحمان کے معاملے پر بنگلادیش کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

ایک بیان میں راضوانہ حسن نے کہا کہ ہمیں بھارت کو مناسب جواب دینا ہی تھا۔ بنگلادیش مستفیض الرحمان کو نکالنے کی وجوہات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب ملکوں میں سیاسی کشیدگی جنم لیتی ہے تو کھیل اور ثقافتی تبادلے اس کشیدگی کو کم کرتے ہیں لیکن انڈیا نے جو کیا وہ تو اس کے بالکل الٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگا دی  
  • بنگلادیشی بورڈ کا ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے سے متعلق باضابطہ اعلان  
  • کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے مستفیض الرحمان کو ریلیز کردیا  




رضوانہ حسن کے اس بیان پر مختصر ترین تبصرے میں بھارتی دانشور اور سیاستدان ششی تھرور کہا ہے کہ ’وہ بالکل درست بات کر رہی ہیں۔‘

واضح رہے کہ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل میں شامل کرنے پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان شدید تنقید کی زد میں تھے، انتہا پسندوں نے نامور ادکار کو غدار کہا تھا۔ جس کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے۔

اس کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔  

بی سی بی اعلامیے کے مطابق بورڈ کے ڈائریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ میں بنگلادیشی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 1.526400 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list