Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 183|Reply: 0

سوئٹزرلینڈ کا نکولس مادورو اور قریبی ساتھیوں کے اثاثے فوری طور پر منجمد کرنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 22:58:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے میں موجود وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے قریبی ساتھیوں کے تمام ممکنہ اثاثے فوری طور پر منجمد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سوئس وفاقی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد اثاثوں کے ممکنہ انخلا کو روکنا ہے۔    
امریکی کارروائی میں مادورو کی سیکیورٹی ٹیم کا بڑا حصہ ہلاک ہوا، وینزویلا کا دعویٰ

سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں پیڈرینو نے ہلاکتوں کی درست تعداد بتانے سے گریز کیا، تاہم انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی وینزویلا کی خودمختاری پر براہِ راست حملہ تھی۔   

بیان میں واضح کیا گیا کہ اگر آئندہ قانونی کارروائیوں کے دوران یہ ثابت ہوا کہ یہ رقوم غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی گئی تھیں تو سوئٹزرلینڈ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گا کہ یہ اثاثے وینزویلا کے عوام کے مفاد میں استعمال ہوں۔

سوئس حکومت کے مطابق یہ اقدام احتیاطی بنیادوں پر اٹھایا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ مالی بدعنوانی کے نتائج سے نمٹا جا سکے۔  

مبصرین کے مطابق یہ فیصلہ وینزویلا کے گرد بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ اور حالیہ امریکی کارروائیوں کے تناظر میں نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ 3 جنوری کو امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ایک فوجی کارروائی کے دوران حراست میں لے کر نیو یارک منتقل کر دیا تھا، جہاں وہ منشیات سے متعلق الزامات پر عدالت میں پیش ہوں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اس وقت وینزویلا کی صورتحال پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:42 GMT+5 , Processed in 0.045336 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list