Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 802|Reply: 0

دھرمیندر کیلئے دعائیہ تقاریب، ہیما مالنی کی خاندان میں اختلافات کی تردید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 00:16:07 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے خاندان میں اختلافات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔

دھرمیندر کے انتقال کے بعد اُن کی یاد میں 2 الگ الگ دعائیہ تقاریب ہوئیں، جس پر میڈیا اور عوام میں خاندن میں اختلافات کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔

اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ خاندان میں کسی قسم کی کوئی دراڑ یا اختلاف نہیں ہے، یہ تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کیے گئے اور یہ خاندان کا ذاتی معاملہ تھا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کرنے کی وجہ ان کے مختلف سماجی اور سیاسی حلقے تھے۔

ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خاندان کے درمیان کسی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ہے اور سب کچھ خوش اسلوبی سے چل رہا ہے۔  

سنی دیول دھرمیندر کے فارم ہاؤس کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،آنجہانی اداکار کا انتقال 24 نومبر کو 89 برس کی عمر میں ہوا، اور وہ اپنے پیچھے 2 بیویاں اور 6 بچوں کو چھوڑ گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:47 GMT+5 , Processed in 0.047502 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list