Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 70|Reply: 0

امریکی نائب صدر کے گھر پر توڑ پھوڑ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 00:16:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ: سی این این۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ریاست اوہائیو میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔

ریاستی دارالحکومت سنسناٹی سے امریکی میڈیا کے مطابق جس وقت یہ واقع پیش اس موقع پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور انکا خاندان گھر پر موجود نہیں تھا۔  

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے گھر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔  

ادھر واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق حکام کو یقین ہے کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا، اس واقعے میں گھر کی کھڑکی کو نقصان پہنچا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 1.682111 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list