Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 272|Reply: 0

ملک میں فساد کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، سربراہ ایرانی عدلیہ کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 00:55:06 | Show all posts |Read mode
  ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی(فائل فوٹو)۔

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ملک میں فساد کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹنے کا حکم دیا ہے۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹرز کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ قانون کے مطابق اور پوری سختی کے ساتھ فسادیوں اور ان کے حمایتیوں کے خلاف کارروائی کریں۔

انھوں نے کہا کہ کسی قسم کی نرمی یا رعایت نہ دکھائیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ مظاہرین اور ان کی تنقید کو سنا جاتا ہے لیکن ان میں اور فسادیوں میں فرق ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں سے 31 میں سے 25 صوبے متاثر ہیں، 30 دسمبر سے جاری مظاہروں میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047473 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list