Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 990|Reply: 0

ایک اور امریکی حملے کی دھمکی کے بعد وینزویلا کی عبوری صدر نے ہتھیار ڈال دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 04:10:02 | Show all posts |Read mode
  وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز(فائل فوٹو)۔

وینزویلا پر ایک اور امریکی حملے کی دھمکی کے بعد عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے ہتھیار ڈال دیے اور امریکا کو تعاون کی پیشکش کردی۔

دارالحکومت کراکس سے خبر ایجنسی کے مطابق عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے ایک بیان میں مفاہمتی لہجہ اختیار کرتے ہوئے غیر متوقع طور پر امریکا کو مشترکہ ترقی پر توجہ مرکوز کرنے والے ایک ایجنڈے پر تعاون کرنے کی پیشکش کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکہ کے ساتھ باعزت تعلقات کی جانب پیش قدمی کو ترجیح دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • وینزویلا فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی، انتونیو گوتریس  
  • ٹرمپ کی دھمکیاں: کولمبیا کے صدر دوبارہ ہتھیار اٹھانے کو تیار  




اس سے قبل انہوں نے امریکی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو امریکا منتقل کیے جانے اور امریکی فوجی کارروائی کو تیل کی دولت سے مالا مال وینزویلا کے وسائل پر غیر قانونی قبضہ قرار دیتے ہوئے تنقید کی تھی۔

ڈیلسی روڈریگز کو صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرکے امریکا لیجائے جانے کے بعد وینزویلا کی سپریم کورٹ نے عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:42 GMT+5 , Processed in 0.049648 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list