Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 760|Reply: 0

ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے، لبرل ڈیموکریٹس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 11:18:49 | Show all posts |Read mode
  

لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔

وینزویلا پر امریکی حملوں کے معاملے پر کیئر اسٹارمر نے بین الاقوامی قانون پر رائے دینے سے انکار کیا۔

ایم پی ایڈ ڈیوی نے وینزویلا پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔  

لبرل ڈیموکریٹس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کو جارحیت کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے، ایم پی کیلم ملر کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔  

لبرل ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ حکومت کو ٹرمپ کے خلاف قانونی رائے عوام کے سامنے لانی چاہیے، وینزویلا بحران پر برطانوی حکومت نے شفافیت نہیں دکھائی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:46 GMT+5 , Processed in 0.338048 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list