Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 925|Reply: 0

پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-6 18:28:17 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

لاہور میں نیشنل چیمپیئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیے تھے۔

اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   
کبڈی فیڈریشن نے عبیداللّٰہ راجپوت کو طلب کرلیا

دبئی پاکستان کبڈی فیڈریشن کی انضباطی کمیٹی نے...   

نوٹیفکیشن کے مطابق عبیداللّٰہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو نے ڈوپ ٹیسٹ دینے سے انکار کیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو لاہور میں طلب کر لیا گیا جس میں تمام کھلاڑی ڈسپلنری کمیٹی میں پیش ہوکر اپنا موقف دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:50 GMT+5 , Processed in 0.216855 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list